السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ✨🤝
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں 🤲
رمضان بیداری کا موسم🔎
🌻✨🪔🤲🏼 اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی ✨
🤲🏼 اے اللّٰه ﷻ آپ معاف کرنے والے ہیں ،آپ معاف کرنا پسند فرماتے ہیں ، آپ مجھے معاف کردیں
💌🕌 آئیے ہم اس شاندار رات میں اس جامع دعا کے ساتھ رمضان کا اختتام کریں ۔ ✨🎀یہ دعا اتنی مختصر ہے کہ بچے بھی اسے آسانی سے یاد کر سکتے ہیں۔ ✨🎀
💎🌀اس دعا کو روح کے اندر اتارنے کے لئے ہمیں اپنے بچوں کو اس دعا میں آنے والے اللّٰه ﷻ کے ایک نام کے بارے میں سکھانا ضروری ہے۔۔
✨ العفو کون ہے؟ ✨
اور
💫 العفو ، الغفور اور التواب کے درمیان کیا فرق ہے؟
🎁💖 مغفرة
جب اللّٰه الغفور گناہوں پر پردہ ڈالتا ہے اور آپ کو اس کے نتائج سے بچاتا ہے تو اسکو مغفرة کہتے ہیں ، الغفور نہ آپ کو دنیا میں بےنقاب کرتا ہے اور نہ ہی آخرت میں اس کی سزا دیتا ہے، لیکن اس گناہ کا اثر اب بھی ایک جرم کے طور پر اپکے ریکارڈ میں موجود ہوتا ہے۔
🎀💝 عفو
العفو، اس سے بھی بڑھ کر ہے، اس کا مطلب ہے مکمل طور پر مٹا دینا کہ نشانات بھی باقی نہ رہیں جیسے وہ کبھی ہوا ہی نہیں تھا۔
🌹♦️پس اللّٰه عزوجل نے یہ سب معاف کر دیا، اب یہ آپ کے ریکارڈ میں بھی نہیں ہے.. 🌀آپ کے ریکارڈ سے مکمل طور پر حذف ہو گیا ہے!
🍃🌴نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اگر انسان کے گناہ مٹ جاتے ہیں تو وہ اس دن کی طرح ہو جاتا ہے جس دن اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔
⌛📝 آپ کے گناہ کا سکور صفر ہوگیا ہے ۔
العفو نا صرف اس شاندار رات میں ہمارے گناہوں کو ایک صفر ری سیٹ دیتا ہے وہ؛
💎 ہماری نیکیوں کو بڑھاتا ہے
💎ہمارے لیے ہماری بابرکت تقدیریں لکھتا ہے
💎 دنیا اور آخرت کی کامیابی کے دروازے کھولتا ہے
💠 ایک نام کے ساتھ
💠 ایک دعا کے ساتھ
💠 ایک رات میں
🕋وہ ہم پر موجود گناہوں کے بوجھ کو مٹا دیتا ہے اور ہمیں خوش کرنے والا رزق یہاں مہیا کرتا ہے✨
اور جنت وہاں دے گا.✨
🌀💠 اعمال نامہ کا صفحہ صاف
🌀💎 جنت کا راستہ راستہ صاف
✨🚀آپ ایسے ہلکے اٹھتے ہیں جیسے آپ نے کبھی سوچا نہ تھا کہ ممکن ہوگا
✨📝لیکن نیا باب لکھنے کے لیے پہلے خلوص کے ساتھ یہ دعا مانگیں ۔
🤲🏼🎀 اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی 🎀✨💖
اللّٰه ﷻ ہمیں غور و فکر کرنے والے دل اور صحیح سوال کرنے والے دماغ عطا فرمائے۔ آمین🤲🏼
💎 آئیے ہمارے ساتھ مل کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کو جاننے کا سفر شروع کریں
🎯 ہمارا مقصد رب کے ساتھ اپنے اور اپنے ننھے مومنوں کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے غور و فکر کے لئے سوالات کرنا سکھانا ہے۔🔎
🎉آئیے اس رمضان اپنے بچوں کے ساتھ شعور کے ایک نئے سفر کا اغاز کریں🎊
📲 خیر کو پھیلائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں ، گروپ میں شامل ہونے کے لئے واٹس اپ لنک
https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm
جزاکم اللّٰه خیرا 🌹
🪔مَفْتَاحُ الْجَنَّة ٹیم ©️