رمضان بیداری کا موسم🔎

السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ✨🤝
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں 🤲

رمضان بیداری کا موسم🔎

✨💎 کیا آپ نے کبھی اپنے بچوں سے پوچھا ہے کہ امن کیا ہے؟ 💫✨یہ کہاں سے آتا ہے؟

افراتفری سے بھری اس دنیا میں جب آپ اللّٰه السلام کے ساتھ رہتے ہیں تو امن باہر کے حالات سے نہیں اپکے اپنے اندر سے آتا ہے۔

🌹✨علماء کہتے ہیں کہ امن اور سکون تین چیزوں سے آتا ہے۔
💫✨ اللّٰه السلام کو اس کے کمال میں جاننا
💫✨ اللّٰه السلام کے کامل منصوبے پر بھروسہ رکھنا
💫✨ اللّٰه السلام نے جو ہماری روح کی آخری منزل، جنت یعنی دارالاسلام ، بنایا ہے اسکو یاد رکھنا

🌪️⛈️ جب اس دنیا میں طوفان زور پکڑیں تو اپنے آپ کو یاد دلائیں
اللّٰه السلام 🌈
تحفظ اور حفاظت کے لیے کافی ہے ۔

🤲🏼 اللّٰه تعالیٰ ہمارے بچوں کو سلامتی کا ذریعہ بنائیں۔
۔
🌻✨ اللّٰه ﷻ ہمیں غور و فکر کرنے والے دل اور صحیح سوال کرنے والے دماغ عطا فرمائے۔ آمین🤲🏼

💎 آئیے ہمارے ساتھ مل کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کو جاننے کا سفر شروع کریں

🎯 ہمارا مقصد رب کے ساتھ اپنے اور اپنے ننھے مومنوں کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے غور و فکر کے لئے سوالات کرنا سکھانا ہے۔🔎

🎉آئیے اس رمضان اپنے بچوں کے ساتھ شعور کے ایک نئے سفر کا اغاز کریں🎊

📲 خیر کو پھیلائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں ، گروپ میں شامل ہونے کے لئے واٹس اپ لنک

https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm

جزاکم اللّٰه خیرا 🌹
🪔مَفْتَاحُ الْجَنَّة ٹیم ©️