رمضان بیداری کا موسم🔎

السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ✨🤝
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں 🤲
رمضان بیداری کا موسم🔎
۔
Who is running the Biology Bus✨ *🌻✨
حیاتیات کی بس کون چلا رہا ہے؟
🚫 فطرت
mother nature
📛 وقت father time
🚷 ارتقاء evolution

بحیثیتِ والدین ہمیں اس بات کا احساس ہونا چاہیے؛
🙈 سائنس “کوڈ آف لائف” کے ڈیزائن اور میکینکس پر توجہ مرکوز کرتی ہے
جبکہ
🪔 ایمان اسکو بنانے اور پیدا کرنے والے پر توجہ مرکوز کراتا ہے، سوچیں کیا کوڈ خود کو لکھ سکتا ہے ؟۔

🔥خالق کو بچوں کی
تعلیم کے نظام سے ہٹانا اس احتساب کو نظرانداز کرنے کا ایک طریقہ ہے جو تخلیق شدہ وجود کے ساتھ آتا ہے! یعنی نہ خالق ہوگا نہ ہی مخلوق کا حساب کتاب ہوگا

✨ اپنے بچوں سے پوچھیں۔🌟
🌟 آپ کی انگلیوں کے فنگر پرنٹ کس نے بنائے؟
🌟 آپ کی پہلی سانس لینے سے پہلے آپ کے دل کو پہلی بار دھڈکنا کس نے سکھایا؟
🌟 کیا آپ نے اپنے دل کی دھڑکن کا پروگرام بنایا تھا؟
🌟 کیا آپ اپنے پھیپھڑوں کو سانس لینے کی ہدایت دیتے ہیں؟

یہ سب امر ایک بنانے والے کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو جانتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے۔
تو پھر..
ایک دن جب ہم باقی سب تخلیق کی طرح ختم ہو جائیں گے ہمارا خالق ہم سے پوچھے گا
❓ جو میں نے اپکو دیاتھا، آپ نے اس کا کیا کیا؟
❓ کیا آپ نے اپنی تخلیق پر میرے دستخط کو پہچانا؟

💎 اپنے جسمانی وجود کو اللّٰه کا اعلیٰ شاہکار سمجھیں۔
✨ خود کو انسان کے بنائے ہوئے خوبصورتی کے پیمانوں سے آزاد کرلیں اور صرف اللّٰه کی رضا کی خاطر “روح” کی خوبصورتی کے لئے اعلیٰ ترین معیار تلاش کریں۔ 💫

💎 “اصل خوبصورتی جسمانی خوبصورتی نہیں بلکہ اعمال کے اخلاص میں ہے” ✨

اللّٰه ﷻ ہمیں غور و فکر کرنے والے دل اور صحیح سوال کرنے والے دماغ عطا فرمائے۔ آمین🤲🏼

💎 آئیے ہمارے ساتھ مل کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کو جاننے کا سفر شروع کریں

🎯 ہمارا مقصد رب کے ساتھ اپنے اور اپنے ننھے مومنوں کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے غور و فکر کے لئے سوالات کرنا سکھانا ہے۔🔎

🎉آئیے اس رمضان اپنے بچوں کے ساتھ شعور کے ایک نئے سفر کا اغاز کریں🎊

📲 خیر کو پھیلائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں ، گروپ میں شامل ہونے کے لئے واٹس اپ لنک

https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm

جزاکم اللّٰه خیرا 🌹
🪔مَفْتَاحُ الْجَنَّة ٹیم ©️