السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ✨🤝
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں 🤲
رمضان بیداری کا موسم ہے🔎
✨🌻 ربّ اللّٰهﷻ کا مخصوص نام ہے جو اپنے اندر تربیة کے معنی رکھتا ہے یعنی پرورش اور نشوونما کرنے والا منعم اور مالک۔
✨🌹 ماں بھی ایک مربیہ ہوتی ہے، جو اپنے بچوں کی ضروریات کا خیال رکھتی ہے ۔ وہ جانتی ہے کہ کب نرمی سے نصیحت کرنی ہے اور کب نظم و ضبط کے ساتھ تربیت کرنی ہے۔
✨🌺بہترین تربیہ کے لئے مشورہ:
💫 سوال ذہنوں اور دلوں کو جگاتے ہیں
💫 روزمرہ کی زندگی میں سوالات ہماری سوچ کی تشکیل کرتے ہیں۔
💫بطور والدین، جب ہم حکم کو سوالات سے بدل دیتے ہیں
تو ہم صرف ہدایت نہیں دیتے بلکہ ہم بچوں کو بااختیار بناتے ہیں۔
💫 بحیثیتِ مربیہ، جب ہم بتانے کے بجائے پوچھتے ہیں تو ہم مفکر پیدا کرتے ہیں، رٹو طوطے نہیں۔
💫 سوالات دماغ کو سوچنے پر مجبور کرتے ہیں۔ اور ہمیں غیر فعال اور کند ذہن سے فعال متلاشیوں میں تبدیل کرتے ہیں۔
✨سوال تجسس اور تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارتے ہیں۔
💔 ایک حکم گفتگو کو ختم کرتا ہے، 💖لیکن ایک سوال اسکو شروع کرتا ہے۔
اللّٰه ﷻ ہمیں غور و فکر کرنے والے دل اور صحیح سوال کرنے والے دماغ عطا فرمائیں۔ آمین🤲🏼
💎 آئیے ہمارے ساتھ مل کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کو جاننے کا سفر شروع کریں۔
🎯 ہمارا مقصد رب کے ساتھ اپنے اور اپنے ننھے مومنوں کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے غور و فکر کے لئے سوالات کرنا سکھانا ہے۔🔎
🎉آئیے اس رمضان پنے بچوں کے ساتھ شعور کے ایک نئے سفر کا اغاز کریں🎊
📲 خیر کو پھیلائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں ، گروپ میں شامل ہونے کے لئے واٹس اپ لنک
https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm
جزاکم اللّٰه خیرا 🌹
🪔مَفْتَاحُ الْجَنَّة ٹیم ©️