⁉️ رمضان بیداری کا موسم🔎

السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ✨🤝
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں 🤲
⁉️ رمضان بیداری کا موسم🔎

کیا ہمارے بچے درست غور و فکر کرتے ہیں؟⚖️ 🕋

⛓️ آج کل کی افرا تفری, مغربی معاشرے کے ثقافتی اثرات، مسلم امہ پر ظلم و ذیادتی اور مسلسل برستے فتنے ہمارے ننھے مومنوں کے ذہنوں میں کئی سوالات پیدا کر رہے ہیں جن کے جوابات درست زرائع سے ملنا انکو حق پر جمانے کے لئے ضروری ہیں۔
💡میں کون ہوں؟
💡 میں کہاں سے آیا ہوں؟
💡 میں کہاں جا رہا ہوں ؟
💡میں اس دنیا میں کیوں رہتا ہوں؟
💡 مرنے کے بعد میرا کیا ہوگا؟
💡میری زندگی کا مقصد کیا ہے؟

بدقسمتی سے ہمارا تعلیمی نظام حق اور باطل کے درمیان رہنمائی سے عاری ہے۔📚💰

تو پھر اس سفر کی مشعل راہ کہاں ہے ؟؟ 🪔

ہمارے سفر کی اصل منزل اللّٰه ہے۔✨
جو راستہ امید، محبت، اعتماد، عزت، احترام اور شکرگزاری سے بھرا ہوا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اللّٰه کون ہے؟ ⚓️🕋
وہ کیسے مشکل حالات میں روشنی کی طرح ہماری رہنمائی کرتا ہے؟ 🕯️ 📖

💎 آئیے ہمارے ساتھ مل کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کو جاننے کا سفر شروع کرتے ہیں

🎯 ہمارا مقصد رب کے ساتھ اپنے اور اپنے ننھے مومنوں کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے غور و فکر کے لئے سوالات کرنا سکھانا ہے۔🔎

آئیے اس رمضان پنے بچوں کے ساتھ شعور کے ایک نئے سفر کا اغاز کریں

📲 خیر کو پھیلائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں ، گروپ میں شامل ہونے کے لئے واٹس اپ لنک

https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm

جزاکم اللّٰه خیرا 🌹
🪔مَفْتَاحُ الْجَنَّة ٹیم ©️