🤔 کیا آپ جانتے ہیں کہ علم اندھا ہوتا ہے؟ اور ہمارے خیالات اسے سمت دیتے ہیں؟ 🤯

ایک ایسی دنیا میں جہاں معلومات ہمارے اوپر ہر طرف سے برس رہی ہیں????️ ضرورت اس امر کی ہے کہ کیا ہم فائدہ مند علم اور دجالی علم کے دھوکے میں فرق کر سکیں ؟
???? کیا آپ چاہتے ہیں کہ حق آپ کے علم کا رہنما بنے ؟ ????
????کیا آپ اپنی سوچ کو ہر ناحق غلامی سے آزاد کرنا چاہتے ہیں????
????*سوچ کو آزادی کرنے والا کلمہ یہ ہے*
????️ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللّٰه
????توحید کا ادراک اور صرف اللّٰه کی بندی کی حیثیت سے ہمارا کردار بنیادی ہے ???? اور صلوٰۃ وہ لنگر ہے ⚓ جو دنیاوی کرداروں کی ہلچل میں ہمیں اس بنیادی روحانی کردار کو بھولنے نہیں دیتا

https://chat.whatsapp.com/3kYaNWdAZtBAAxgyPPcbjc

https://chat.whatsapp.com/Gan7UxvdZox2RDQTRrjLKa