🤗ہماری خوبصورت مفتاح الجنہ کی فیملی کو خوش آمدید أَهْلاً و سَهْلاً

???? حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مثال سے تربیت اولاد کے سنہرے اصولوں کے فیس بک لنکس پر اپنے قیمتی تبصرے لکھنے کے بعد اب آتا ہے اگلا مرحلہ۔ کوئز کے جوابات دیں اور حاصل کریں ????????

✨ شرکت کا سرٹیفکیٹ ????
✨ سرپرائز گفٹ ????
ہمارے معزز اسپانسر کی جانب سے ! https://www.instagram.com/alnur.collections25/profilecard/?igsh=YTQxdngwYmlhY2s1

???? سمارٹ پیرنٹنگ کوئز:????

1️⃣عموماً انسان آگے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں لیکن عظیم لوگ آگے کی نسلوں تک کی منصوبہ بندی کرتے ہیں ۔ تربیت اولاد کے پہلو میں، ہمارے انتخاب اور اعمال ہماری اگلی نسلوں کی زندگیوں کو تشکیل دیتے ہیں۔
اس اقتباس کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں اور آپ مستقبل کے لیے کیسے منصوبہ بندی کرتے ہیں ؟

2️⃣- بحیثیت مسلمان والدین یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے بچوں میں ایک مضبوط اور پراعتماد مسلم تشخص کو پروان چڑھائیں، آپ کو اپنے بچوں میں کون سے اقدار پیدا کرنے کی خواہش ہے؟

3️⃣- اللّٰه تعالیٰ ہمیں ابراہیم علیہ السلام سے جوڑنے کے لئے فرمایا “مِّلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَٰهِيمَ ۚ قائم ہو جاؤ اپنے جدّ امجد ابراہیم ؑ کی ملت پر” ۔ جس چیز نے انہیں اپنے اردگرد کے تمام لوگوں سے مختلف بنایا وہ انکی غور و فکر کرنے اور سوال پوچھنے کی جرات و بہادری ہے۔ کیا آپ ان اعمال و رسومات کا سوچ سکتے ہیں جنہیں لوگ صرف اس لیے کرتے ہیں کہ باقی سب لوگ کر رہے ہیں؟ اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ عمل اور رسم غلط ہے تو آپ مختلف طریقے سے کیا کریں گے؟

4️⃣- ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ حضرت ہاجرہ علیہا السلام نے مشکلات کے عالم میں اللّٰه جل جلالہ کی تدبیر پر مکمل توکل کا اظہار کیا۔ ہم اپنے تاریک ترین لمحات میں چمکنے کے لئے انکی اس میراث کی پیروی کس طرح کر سکتے ہیں؟

5️⃣- ابراہیم علیہ السلام جو اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ کے سب سے زیادہ محبوب تھے، انہیں خلیل اللّٰه ، اللہ کا دوست کا لقب ملا کیونکہ وہ اپنی تمام آزمائشوں میں صداقت، صبر، وفاداری اور شکر گزاری سے پورے اترے۔ یہاں تک کہ ان کے پیارے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کے وعدے کی سچائی اور فرمانبرداری کی تعریف اللّٰه تعالیٰ نے قران مجید میں کی ہے۔ آپ نے اپنے بچوں کو پراعتماد مسلمان بنانے کی رہنمائی کے لیے “سمارٹ پیرنٹنگ” کی اس مثال سے اپنے لیے کیا قیمتی سبق لیا؟

آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ ????ابھی فیس بک لنکس پر اپنا تبصرہ لکھیں اور کوئز کے جوابات اس نمبر پر واٹس ایپ پر بھیجیں ! ????
نوشین اسلم
+92 355 8318606

????*ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں اور آج ہی اپنی سوچ کی تبدیلی کا سفر شروع کریں! ????
https://chat.whatsapp.com/JlP3FAnUgJgFOH26lq5bjH

???? خیر کو دوست احباب سے شئیر کریں ????

جزاک اللّٰه خیرا
???? ٹیم مَفْتَاحُ الْجَنَّة ©️