السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ✨🤝
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں 🤲
رمضان بیداری کا موسم🔎
🌻✨آج کی دنیا میں جب ہم پر فتنوں کی بارش ہو رہی ہے، کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کا ایمان مضبوط ہو ؟
تو پھر انہیں یاد دلاتے رہیں
✨ اللّٰه ﷻ دیکھ رہا ہے
✨ اللّٰهﷻ سن رہا ہے
✨ اللّٰهﷻ جانتا ہے
اللّٰه ﷻ کے ان خوبصورت ناموں کو ان کے سینے میں چراغوں کی طرح روشن کردیں 💫 تاکہ وہ اللّٰه کی تدبیر پر بھروسہ رکھتے ہوئے زندگی کے ہر امتحان سے گزر سکیں۔
✨💫 میرے پیارے بچوں؛
جان لو کہ ہم ہمیشہ اللّٰه تعالیٰ کے محتاج ہیں
💫 ہم دیکھ نہیں سکتے
💫 ہم سن نہیں سکتے
💫 ہم سانس نہیں لے سکتے
💫 ہم بات نہیں کر سکتے
اس کی مرضی اور اذن کے بغیر اور اس کی عطا کی ہوئی آنکھ، کان، زبان کی نعمتوں کے بغیر۔
✨💫 میرے پیارے بچوں؛
💫 آپ کبھی البصیر کی نگاہوں سے اوجھل نہیں ہوتے
💫 اور اپکی کوئے بات اور سرگوشی ایسی نہیں جسکو السمیع نہ سنے چاہے وہ
💫 اپکے آنسوؤں میں ہو
💫 آپ کے خیالوں میں ہو
💫 آپ کے امتحانوں میں ہو
یاد رکھیں کہ البصیر کی محافظ نگاہیں ہر وقت اپکو دیکھتی ہیں۔ ✨🌈
✨💫 میرے پیارے بچوں؛
جو کوئی اور نہیں جانتا وہ اللّٰه تعالٰی خوب جانتا ہے اور وہ سب جانتا ہے کہ آپ کس کیفیت سے گزر رہے ہیں، ۔ وہ جانتا ہے۔
💫 اپکا ماضی کیا تھا
💫 اپکا حال کیا ہے
💫 اپکا مستقبل کیا ہوگا
💫 اور مستقبل میں اگر کچھ اور ہوا تو وہ کیا ہوگا
🌺تو ہمیشہ اس کے منصوبے پر بھروسہ رکھیں
🤲🏼یا اللّٰه آپ السمیع ہیں ، ہمیں اور ہمارے بچوں کو اپنی رضا والے الفاظ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
🤲🏼یا اللّٰه آپ البصیر ہیں ، ہماری سب سے بڑی خواہش آپ کو جنت میں اس حال میں دیکھنا ہے کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔
🤲🏼یا اللّٰه آپ العلیم ہیں،
ہمیں توفیق دیں کہ جو کچھ آپ ہمارے بارے میں جانتے ہیں وہ اس سے بہتر ہو جو لوگ ہمارے بارے میں گمان کرتے ہیں۔
اللّٰه ﷻ ہمیں غور و فکر کرنے والے دل اور صحیح سوال کرنے والے دماغ عطا فرمائے۔ آمین🤲🏼
💎 آئیے ہمارے ساتھ مل کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کو جاننے کا سفر شروع کریں
🎯 ہمارا مقصد رب کے ساتھ اپنے اور اپنے ننھے مومنوں کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے غور و فکر کے لئے سوالات کرنا سکھانا ہے۔🔎
🎉آئیے اس رمضان اپنے بچوں کے ساتھ شعور کے ایک نئے سفر کا اغاز کریں🎊
📲 خیر کو پھیلائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں ، گروپ میں شامل ہونے کے لئے واٹس اپ لنک
https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm
جزاکم اللّٰه خیرا 🌹
🪔مَفْتَاحُ الْجَنَّة ٹیم ©️