السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ✨🤝
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں 🤲
رمضان بیداری کا موسم🔎
✨ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ہر مشکل میں اللّٰه الوَلِیّ کو اپنا دوست بنا کر پکاریں؟
💫 پھر ان کے ساتھ اپنی گفتگو کو سمجھداری سے ترتیب دیں..
✨ سوالات ایسے کریں کہ
🌀 سائنس کے “کیسے”
کو
🎯 ایمان کے “کون” سے بدل دیں!
✨ گفتگو مزید گہری ہو جاتی ہے۔
🌀 سائنس صرف اسباب کو دیکھتی ہے
(ایٹم، کشش ثقل، الیکٹران،)
🪔 جب کہ ایمان ان اسباب کو متحرک کرنے والے کے ہاتھ کو دیکھتا ہے، 🎯کائنات کے نظام کو بنانے اور چلانے والے پر توجہ مرکوز کریں
اللّٰه ﷻ ہمیں غور و فکر کرنے والے دل اور صحیح سوال کرنے والے دماغ عطا فرمائے۔ آمین🤲🏼
💎 آئیے ہمارے ساتھ مل کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کو جاننے کا سفر شروع کرتے ہیں
🎯 ہمارا مقصد رب کے ساتھ اپنے اور اپنے ننھے مومنوں کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے غور و فکر کے لئے سوالات کرنا سکھانا ہے۔🔎
🎉آئیے اس رمضان پنے بچوں کے ساتھ شعور کے ایک نئے سفر کا اغاز کریں🎊
📲 خیر کو پھیلائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں ، گروپ میں شامل ہونے کے لئے واٹس اپ لنک
https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm
جزاکم اللّٰه خیرا 🌹
🪔مَفْتَاحُ الْجَنَّة ٹیم ©️