السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ✨🤝
آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں 🤲
رمضان بیداری کا موسم🔎
✨📚 قرآن میں سوال پوچھنے کا انداز بیان⁉️
قرآن اللّٰه “ﷻ کا کلام ہے جو اپنی لازوال حکمت کے ساتھ، غور و فکر کو بیدار کرنے، تجسس پیدا کرنے، اور غفلت کو چیلنج کرنے کے لیے سوال اٹھاتا ہے۔
سوالات صرف ایسے جملے نہیں ہوتے جو سوالیہ نشان پر ختم ہوتے ہیں۔ ❓❓
بلکہ سوالات وہ چابیاں ہیں 🔐 جو دماغ اور روح کے تالے کھول دیتی ہیں ۔🌀💠
💫 قرآن کوئی ایسی کتاب نہیں ہے جو محض حکم دیتی ہے بلکہ یہ ہماری تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارتی ہے۔ 💫سوال پوچھنا کمزوری نہیں ہے۔ یہ ہماری سمجھ کو مضبوط کرنے کا ایک طریقہ ہے۔
✨ اللہ تعالی بار بار پوچھتا ہے:
کیا وہ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر قفل پڑے ہوئے ہیں؟
(47:24)
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
(55:13)
یہ سوالات نہیں ہیں جن کے جواب مطلوب ہیں۔ ⁉️
🧧 بلکہ یہ تو سوچنے کی، یاد کرنے کی، غفلت سے بیدار ہونے کی دعوتیں ہیں ✨🌈
اللّٰه ﷻ ہمیں غور و فکر کرنے والے دل اور صحیح سوال کرنے والے دماغ عطا فرمائے۔ آمین🤲🏼
💎 آئیے ہمارے ساتھ مل کر اللّٰه سبحانہ وتعالی کو جاننے کا سفر شروع کرتے ہیں
🎯 ہمارا مقصد رب کے ساتھ اپنے اور اپنے ننھے مومنوں کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے غور و فکر کے لئے سوالات کرنا سکھانا ہے۔🔎
🎉آئیے اس رمضان پنے بچوں کے ساتھ شعور کے ایک نئے سفر کا اغاز کریں🎊
📲 خیر کو پھیلائیں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں ، گروپ میں شامل ہونے کے لئے واٹس اپ لنک
https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm
جزاکم اللّٰه خیرا 🌹
🪔مَفْتَاحُ الْجَنَّة ٹیم ©️