🌹 ان کو جاننا ان سے محبت کرنا ہے۔

اللّٰه تعالی کا فرمان ہے

✨ اللّٰه تعالی اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں ، اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو (33:56)

???? اللَّهُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ

حضرت محمد ﷺ سے محبت کو مزید گہرا کرنے اور مایوس کن حالات میں امید کی کرن کوجگانے کے لیے آئیں اللّٰه تعالیٰ کے محبوب نبی ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کریں تاکہ ذاتی اور اجتماعی معاملات میں آپ کی دیانت داری ، عاجزی، مستقل مزاجی، ہمدردی اور حکمت سے سبق حاصل کر سکیں اور اپنی اور اپنی اولاد کی زندگیوں کے مشکل اوقات میں استقامت کا نمونہ تلاش کرسکیں۔
????️ وسائل کے خزانوں کی ان کنجیوں کے لنکس کو شئیر کریں اور نیکی کے اس سلسلہ کا حصہ بنیں ۔ ⛓️‍????

????️ زین بیکا کی مکمل سیرت طیبہ ﷺ پر خوبصورت نشید

????️ جامعہ الازھر شریف سے تصدیق شدہ بچوں کے لئے رسول اللّٰه ﷺ کی حیات طیبہ پر مختصر پیشکش .

????️ فرقان قریشی کی نہایت تفصیل کے ساتھ مکمل سیرت النبی ﷺ کی سیریز

https://www.youtube.com/watch?v=SbcWnyXULuw

????️ شیخ مکی الحجازی کی اردو میں مکمل سیرتِ طیبہ ﷺ کی سیریز

????️ شیخ بلال اسد کی انگریزی میں سیرت رسول ﷺ