????️ اس کی کنجی ہے بچپن سے مشکل میں ہمت نہ ہارنا اور امید کے ساتھ اگے بڑھنے کی عادت جسکو کہتے ہیں resilience ۔⛈️???? بچوں کی پرورش میں resilience پیدا کرنے کے لئے انکا 3 چیزوں سے تعلق قائم کرنا ضروری ہے
✨1️⃣ اللّٰهﷻ سے تعلق
بچپن سے اپنی اولاد میں یہ عادت ڈالیں کہ وہ ہر قسم کی مشکلات کا سامنا کرتے وقت سب سے پہلے اللّٰه ﷻ پر بھروسہ کریں۔
✨2️⃣ والدین سے تعلق
بچوں کا اپنے والدین سے محبت کا تعلق انکو تناؤ سے نمٹنے، مشکلات سے نکلنے اور زندگی میں صحت مند تعلقات استوار کرنے میں مدد کرتا ہے۔
✨ 3️⃣ انبیاء سے تعلق
انبیاء کی کہانیاں بچوں کو یاد دلاتی ہیں کہ استقامت resilience مشکل میں اس رب پر بھروسہ کرنے سے آتی ہے۔ صرف وہی تو ہے جو ہمیں مشکلات سے نکالنے کی قدرت رکھتا ہے۔
✨???? یہ تعلق بچوں کو ایمان کی طاقت کے ساتھ زندگی کے طوفان کا سامنا کرنے میں مدد کرتے ہیں????
???? اس انقلامی مہم کا حصہ بنیں ???? اس خیر کے پیغام کو شیئر کریں ????????
ہماری کمیونٹی میں شامل ہونے کے لیے لنک پر کلک کریں ????????
https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm
جزاک اللّٰه خیرا
???? ٹیم K2J سے ????
مَفْتَاحُ الْجَنَّة ©️