🪔 بہتر سے بہترین کا سفر قدم بہ قدم

????✨ چیخنے سے صالح اولاد پروان نہیں چڑھتی✨

????✨” الفاظ کے چناؤ سے کردار میں نظم و ضبط کی طاقت لاؤ نہ کہ اپنی آواز کو بلند کر کے “
????️ بارش ہے جو پھول اگاتی ہے ⛈️ بادلوں کی گرج نہیں “*
(مولانا رومی)

???????????? سلام ہے ان تمام ماؤں پر جن کی گود میں اس امت کے ننھے خلیفہ پروان چڑھ رہے ہیں
????❣️ بے شک اس امت کی تشکیل میں ان ماؤں کا کردار سب سے اہم ہے۔

???? بنیں اس انقلامی مہم کا حصہ
???? اس بے لوث محبت کے پیغام کو سب ماؤں کے ساتھ شیئر کریں ????????
ہماری کمیونٹی میں شامل ہونے کے لیے لنک پر کلک کریں ????????

https://chat.whatsapp.com/C5dnmXnlFcI5c4lD3L4aSm

جزاک اللّٰه خیرا
???? ٹیم K2J سے ????
مَفْتَاحُ الْجَنَّة ©️